Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / معین آباد میں سانپ ڈسنے پر خاتون فوت

معین آباد میں سانپ ڈسنے پر خاتون فوت

حیدرآباد /17 ستمبر ( سیاست نیوز ) معین آباد کے علاقہ میں سانپ ڈسنے پر ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ بالاماں جو شاہ آباد علاقہ کے ساکن شنکریہ کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون معین آباد کے حدود میں 15 ستمبر کے دن کھیت میں کام کر رہی تھی کہ سانپ ڈسنے سے شدید متاثر ہوگئی جو علاج کے دوران آج فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT