Saturday , July 22 2017
Home / جرائم و حادثات / معین آباد کے فارم ہاوز پر دھاوا ، 5 گرفتار

معین آباد کے فارم ہاوز پر دھاوا ، 5 گرفتار

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : معین آباد کے ایک فام ہاوز پر دھاوا کرتے ہوئے پولیس نے خماربازی میں ملوث 5 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ شمس آباد کی اسپیشل آپریشن ٹیم نے ایک خفیہ اطلاع پر یہ کارروائی انجام دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ان 5 افراد میں اس فام ہاوز کے مالک بھی شامل ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ معین آباد کے حدود میں واقع لیوینگ اپینر فام ہاوز میں یہ کارروائی کی گئی ۔ پولیس نے اس موقع پر 37 ہزار سے زائد رقم کو ضبط کرلیا اور گرفتار افراد کو حسین آباد پولیس نے حوالے کردیا ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT