Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / معین علی اوپننگ کیلئے پرعزم

معین علی اوپننگ کیلئے پرعزم

لندن ۔27 اگسٹ (سیاسٹ ڈاٹ کام) انگلش آل راؤنڈر معین علی نے اپنی ٹیم میں  نئے کردار  پر نگاہ مرکوز کرتے ہوئے ایڈم لائیتھ کی جگہ اوپننگ کا ارادہ کر لیا ہے۔ انگلش اوپنر کی حالیہ ناکامیوں کے باوجود آف اسپن آل راؤنڈر کا خیال ہے کہ اوپننگ میں وہ بہتر کردار نبھاسکتے ہیں۔علاوہ ازیں  وہ یو اے ای میں پاکستان کیخلاف سیریز میں اوپنر کا  کردار نبھانے کے خواہاں ہیں اور اسکے امکانات بھی روشن ہیں کیونکہ  انہیں اوپننگ بیٹسمین کے طور پر اس وجہ سے آزمایا جا سکتا ہے کیونکہ  الیسٹر کک ٹیم میں دو اسپنرز شامل کرنا چاہتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT