Saturday , March 25 2017
Home / عرب دنیا / مغربی موصل میں داعش کے حملے ناکام

مغربی موصل میں داعش کے حملے ناکام

موصل (عراق) 2 رچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی حمایت والی عراقی فورسز نے مغربی موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کے جوابی حملوں کو روک دیا ہے ۔حکام نے بتایا کہ شہر کے جنوب مغربی علاقے میں عراقی فورسز کی یونٹ کے قریب کچھ شدت پسند پہنچنے میں کامیاب رہے لیکن عراقی فورسز نے آج صبح موصل میں داعش کے حملوں کو روک دیا۔عراقی فورسز نے 100 دن کی لڑائی کے بعد موصل کے مشرقی علاقے پر قبضہ کیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT