Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / مغربی کنارہ میں چاقوزنی کی کوشش

مغربی کنارہ میں چاقوزنی کی کوشش

یروشلم۔ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک فلسطینی نے ایک اسرائیلی کو مقبوضہ مغربی کنارہ کے ایک چوراہے پر چاقوزنی کی کوشش کی جسے پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فلسطینی عہدیداروں نے 25 سالہ ملک شریف کی شہر ہیبرون میں ہلاک کئے جانے کی توثیق کردی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT