Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / مغل پورہ میں ہوم گارڈ کی خودکشی

مغل پورہ میں ہوم گارڈ کی خودکشی

حیدرآباد /11اکٹوبر ( سیاست نیوز ) پرانے شہرکے علاقہ مغل پورہ میں ایک ہوم گارڈ کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ اندر کانت جو ہوم گارڈ تھا ۔ سلطان شاہی علاقہ میں رہتا تھا ۔ مغل پورہ پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص نے نیل پالش کی صفائی میں استعمال کی جانے والی شئے کا استعمال کرلیا اور اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اندر کانت مالی پریشانیوں کا شکار تھا ۔ جو کافی دنوں سے ذہنی الجھن کا شکار ہوگیا تھا ۔ پولیس مغل پورہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT