مغل پیٹ میں ایک کسان کی خودکشی

   

مٹ پلی ۔ 24 ؍ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملاپور منڈل کے ایس آئی پرتھوی کے بموجب موضع مغل پیٹ میں ایک کسان پدی ریڈی شہ کا عادی ہوگیا تھا ہمیشہ اکثر گھر یلو جھکڑوں میںملوث رہا کرتا تھا ۔ پدی ریڈی اہلیہ راجہ گنگو کے مطابق مکان میں تنہائی کے عالم میں مکان کی چھت کی ناٹ سے پھانسی لیکر خودکشی کر بیٹا بیوی کی شکایت پر کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے ۔