Friday , August 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مفت ختنہ کیمپ

مفت ختنہ کیمپ

اوٹکور ۔14 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ا جناب انورباگو امیر مقامی جمعیت اہلحدیث اوٹکور نے بتایا کہ رحمانیہ انٹرنیشنل اسکول ( مہماپور ) تانڈور کے جانب سے مفت ختنہ کیمپ ( بغیر پٹی ) کے 24 اپریل بروز اتوار بمقام مسجد اہلحدیث محلہ سلفی نگر اوٹکور میں بوقت 9 بجے صبح تا شام 4 بجے تک کئے جائیں گے اس موقع پر ماہر جراح ختنہ جناب ڈاکٹر دستگیر کے خدمات رہیں گے ۔ مقامی جمعیت اہلحدیث اوٹکور نے اس کیمپ سے استفادہ کے خواہشمند افراد سے گذارش کی جاتی ہے وہ جلد از جلد اپنے بچوں کے نام اندراج کروالیں مزید معلومات کیلئے 9490409521, 9703078819, 9447425095 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT