Tuesday , October 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مفت طبی کیمپ کا انعقاد

مفت طبی کیمپ کا انعقاد

مکہ راج پیٹ ۔ 18نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مردوڑی منڈل پر دیش پانڈے فاؤنڈیشن تنظیم کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا ۔ اس مفت طبی کیمپ میں مستقر مردوڑی اور قرب وجوار کے کئی مواضعات سے 300 افراد سے زیادہ افراد نے مفت طبی معائنے اور تشخیص اور مفت ادویات سے استفادہ کیا ۔ علاوہ ازیں چند افراد کو پریم ہاسپٹل کو معالجہ کے لئے روانہ کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر مقامی و غیر مقامی سرکردہ اشخاص اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT