Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مفت میڈیکل کیمپس

مفت میڈیکل کیمپس

حیدرآباد ۔ 16 جنوری (پریس نوٹ) ٹنڈکیر چلڈرنس کلینک، فرسٹ فلور، روبرو سٹی ماڈل اسکول، نیو لائف ہاسپٹل روڈ، چادرگھاٹ، حیدرآباد پر ڈاکٹر فضیلت علی خان 17 جنوی کو 10 تا 2 بجے دن بچوں کیلئے مفت میڈیکل کیمپ منعقد کریں گے۔ دوائیں مفت دی جائیں گی۔ رجسٹریشن کیلئے 8019001000 پر ربط کریں۔
00 ڈاکٹر ایم پریم پرساد ایم ڈی میڈیکل ڈائرکٹر و ماہر ذیابیطس و جنرل سینئر فزیشن پرمیلا ہاسپٹل واقع روبرو دکن فنکشن ہال نزد ملن ٹاکیز چوراہا آصف نگر پیر اور منگل 18 اور 19 جنوری کو دو روزہ مفت میڈیکل کیمپ میں صبح 11 تا 3 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ مزید تفصیلات 9550629142 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT