Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / مفرور مشتبہ قاتل بنگلہ دیش کے حوالے

مفرور مشتبہ قاتل بنگلہ دیش کے حوالے

ڈھاکہ /13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے بنگلہ دیش کے انتہائی مطلوب جرائم پیشہ افراد اور سنسنی خیز نارائن گنج قتل مقدمہ 2014ء کے مشتبہ قاتل نور حسین کو ڈھاکہ کے حوالے کردیا۔ دو دن قبل بنگلہ دیش نے الفا کے اعلی سطحی قائد انوپ چیٹیا کو ہندوستان کے حوالے کیا تھا۔ یہ ہندوستان کا جوابی خیرسگالی اقدام ہے۔

TOPPOPULARRECENT