Wednesday , October 18 2017
Home / ہندوستان / مقامی بی جے پی قائد رام گڑھ ہلاکت میں ماخوذ

مقامی بی جے پی قائد رام گڑھ ہلاکت میں ماخوذ

رام گڑھ( جھارکھنڈ) 2جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) مقامی بی جے پی قائد ان افراد میں شامل ہیں جنہیں ایک شخص کو جس نے عدالت میں خودسپردگی کی تھی ‘ حال ہی میں رام گڑھ میں زدوکوب کرتے ہوئے قتل کرنے میں ملوث تھے ۔ مقامی بی جے پی قائد نتیانندمہاتو اور سنتوش سنگھ کو اس مقدمہ کے سلسلہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ جب کہ انہوں نے رام گڑھ کی عدالت میں خودسپردگی کی تھی ۔ ایس پی کشور کوشل نے کل اس کا انکشاف کیا ۔

TOPPOPULARRECENT