Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / مقروض شخص کی خودکشی

مقروض شخص کی خودکشی

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) مکان کی تعمیر کیلئے قرض لینا ایک شخص کی موت کا سبب بن گیا ۔ یہ واقعہ جگت گیری گٹہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 37 سالہ شخص راما کرشنا نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پیشہ سے پینٹر نے مکان تعمیر کرنے کیلئے قرض لیا تھا اور اس قرض کی ادائیگی کیلئے پریشان تھا ۔ گذشتہ چند روز سے یہ شخص ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT