Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / مقروض شخص کی خودکشی

مقروض شخص کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /17 فبروری (سیاست نیوز) بیٹی کی شادی کے لئے حاصل کردہ قرض کی ادائیگی میں دشواری سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ ابراہیم پٹنم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ ویریا جو ابراہیم پٹنم علاقہ کا ساکن تھا اس شخص نے گزشتہ دنوں اپنی بیٹی کی شادی کے لئے قرض حاصل کیا تھا اور قرض کی ادائیگی میں پیش آرہی مشکلات سے وہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا ۔ پولیس ابراہیم پٹنم نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT