Thursday , October 19 2017
Home / دنیا / ملائیشیائی مال بردار بحری جہاز لاپتہ، اغواء کا اندیشہ

ملائیشیائی مال بردار بحری جہاز لاپتہ، اغواء کا اندیشہ

کوالالمپور 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ایک مال بردار بحری جہاز جو عملہ کے 4 ارکان کے ساتھ گزشتہ ہفتہ سے لاپتہ ہے جن میں کچھ ہندوستانی بھی شامل ہیں کے بارے میں اب یہ اندیشے ظاہر کئے جارہے ہیں کہ وہ جنوبی چین کے سمندری علاقوں میں سرگرم قزاقوں کے ذریعہ اغواء کرلیا گیا ہے جس کے بعد ملائیشیائی میری ٹائم حکام نے بحری جہاز کی تلاش شروع کردی ہے۔ دریں اثناء ملائشین میری ٹائم انفورسمنٹ ایجنسی (MMEA) نے بتایا کہ ایک تجارتی بحری جہاز سے لاپتہ بحری جہاز کو میری کے مغربی علاقے سے 23 ناٹیکل میل کے فاصلہ پر دیکھا تھا۔

TOPPOPULARRECENT