Saturday , May 27 2017
Home / کھیل کی خبریں / ملائیشیا ایشین نیٹ بال چمپین

ملائیشیا ایشین نیٹ بال چمپین

کوالا لمپور۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پہلی ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں میزبان ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر خطاب اپنے نام کرلیا۔ملائیشیا نے فائنل میں پاکستان کو ایک گول سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔ ملائشیا اور پاکستان نے ہونے والے سنسی خیز مقابلے میں دونوں ممالک نے مقررہ وقت میں 31 ، 31 گول کئے جس کے بعد دونوں ٹیموں کو اضافی وقت دیا گیا جس میں ملائیشیا نے 4 جب کہ پاکستان نے 3 گول کئے اور اس طرح میزبان ملائیشیا نے 34 کے مقابلے میں 35 گول کر کے پہلی ایشین نیٹ بال چیمین شپ جیت لی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT