Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / ملائیشیا میں صدر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سفارتکار گرفتار

ملائیشیا میں صدر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سفارتکار گرفتار

کوالالمپور ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مالدیپ کے ایک سینئر سفارتکار اور دیگر چار افراد کو مالدیپ روانہ ہونے سے پہلے گرفتار کرکے ملائیشیاء کے حوالے کردیا گیا۔ ان پر الزام ہیکہ مالدیپ کے موجودہ صدر عبداللہ یامین پر انہوں نے ناکام قاتلانہ حملہ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT