Friday , April 28 2017
Home / دنیا / ملائیشیا نے شمالی کوریا کے چار شہریوں کو گرفتار کیا

ملائیشیا نے شمالی کوریا کے چار شہریوں کو گرفتار کیا

کوالالمپور، 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ایک رشتہ دار کو زہر دے کر قتل کرنے کے دن ہی ملک سے فرار ہوئے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ملائیشیا کے حکام نے کہا کہ انٹرپول نے ان چار شمالی کوریائی مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جو مسٹر نیم کے قتل کے دن سے ہی فرار تھے ۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے رشتہ دار کم جونگ نیم کوگزشتہ ہفتے ملائیشیاکے دارالحکومت کوالالمپورمیں ایئرپورٹ پر زہر دے کر قتل کر دیاگیا تھا۔ملائیشیا کے حکام نے ان چار مشتبہ افراد کو شمالی کوریا، ملائیشیا، انڈونیشیا اور ویت نام سے دھماکہ خیز مادہ لے جاتے وقت گرفتار کیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT