Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / ملازمت میں ناکامی پر خودکشی

ملازمت میں ناکامی پر خودکشی

حیدرآباد /17 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ڈپلومہ میں ناکامی کے بعد ملازمت کی تلاش میں مصروف ایک شخص نے ملازمت کے حصول میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلیا۔ یہ واقعہ جواہر نگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 22 سالہ چیتنیہ نے خودکشی کرلی ۔ چیتنیہ جمی گڈہ علاقہ کا ساکن حالیہ دنوں ڈپلومہ میں ناکامی کے بعد یہ نوجوان ملازمت کی تلاش میں تھا اور ملازمت کے حصول میں دشواری سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT