Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / ملازمت کا حصول

ملازمت کا حصول

لوگ جن کی رسائی انٹرنیٹ تک نہیں ہوتی ملازمتیں حاصل کرنے کیلئے فہرستیں ویب سائیٹ Quickr.com پر دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کیلئے صرف ایک مس کال دینا ہوگا ۔ لوگ +91 18001033331 پر ربھی مس کال دے سکتے ہیں ۔ کوئیکرآپ کو جواب میں ٹیلیفون کرے گا اور فون کرنے والے کے بارے میں شخصی معلومات ‘ تعلیمی اہلیت اور تجربہ معلوم کر کے برسرموقع ریزیوم تیار کرے گا ۔ چند ہی منٹوں میں فون کرنے والے کو ایک ٹکسٹ مسیج حاصل ہوگا جس میں چند دستیاب ملازمتوں بشمول کس فون نمبر پر درخواست دینے کیلئے کال کیا جائے درج ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT