Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ملازمت کی کوشش میں ناکامی طالب علم کی خودکشی

ملازمت کی کوشش میں ناکامی طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /26 جولائی ( سیاست نیوز ) ملازمت کی تلاش میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک بی ٹیک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ ونستھلی پورم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ منوہر ریڈی جو انجینئیرنگ کی تکمیل کے بعد ملازمت کی تلاش میں تھا اور تلاش میں ناکامی اور تاخیر سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT