Wednesday , September 27 2017
Home / کھیل کی خبریں / ملنگاکی ٹیم میں واپسی کے باوجود فٹنس پر سوالیہ نشان

ملنگاکی ٹیم میں واپسی کے باوجود فٹنس پر سوالیہ نشان

ممبئی۔15مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی  ٹوئنٹی20  ٹیم کے سابق کپتان لستھ ملنگا نے ہندوستان میں اپنی ٹیم میں شمولیت اختیارکرلیی ہے لیکن  وہ اب تک پوری طرح فٹ نہیں ہیں ان کے گھٹنے میں رگڑ کے سبب تکلیف ہے۔ اس بنا پر فاسٹ بولر کی افغانستان کے خلاف جمعرات کو اپنی ٹیم کے پہلے میچ میں شرکت غیر یقینی ہے۔ملنگا نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں کوئی درد محسوس نہیں ہورہا، پہلے میچ سے قبل ٹیم کے ساتھ پریکٹس کریں گے اگر وہ صدفیصد فٹ ہوئے تو 17 مارچ کو افغانستان کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے۔

TOPPOPULARRECENT