Tuesday , October 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ملکاجگری میں قحبہ گری کا ریاکٹ بے نقاب، تین افراد بشمول خواتین گرفتار

ملکاجگری میں قحبہ گری کا ریاکٹ بے نقاب، تین افراد بشمول خواتین گرفتار

حیدرآباد ۔ 16 اپریل (سیاست نیوز) سائبرآباد کی اسپیشل ٹیم (ایس او ٹی) نے ملکاجگری کے علاقہ میں قحبہ گری کے ایک ریاکٹ کو بے نقاب کردیا۔ پولیس کے مطابق قحبہ گیری کا یہ کاروبار اس علاقہ شیوانگر میں انتہائی خفیہ طور پر چلایا جارہا تھا۔ قریبی جان پہچان کے افراد سے گراہک تیار کرتے ہوئے ایک مکان میں جسم فروشی جاری تھی۔ ایس او ٹی نے خفیہ اطلاع پر اس ٹھکانے کو بے نقاب کردیا اور تین افراد بشمول دو خواتین کو گرفتار کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT