Tuesday , June 27 2017
Home / دنیا / ملکہ برطانیہ کی صحت پر افواہوں کی تردید

ملکہ برطانیہ کی صحت پر افواہوں کی تردید

لندن۔31 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام)  بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرینٹ پر ملکہ برطانیہ الزبتھ کے انتقال کی افواہیں گردش میں تھیں تاہم شاہی محل کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ الزبتھ خیریت سے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT