Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ملک میں امن ، بھائی چارہ اور اتحاد کیلئے مودی کی نیک تمنائیں

ملک میں امن ، بھائی چارہ اور اتحاد کیلئے مودی کی نیک تمنائیں

تروپتی۔ 22 اکتوبر (پی ٹی آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں امن، اتحاد اور بھائی چارہ کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دسہرہ کے موقع پر کہا کہ ہندوستان میں غربت کے خاتمہ کے بعد ہی ہمیں کامیابی مل سکتی ہے۔ انہوں نے تروپتی میں بالاجی مندر میں پوجا کرنے کے بعد اس خوشی کے موقع پر عام آدمی کی زندگی میں خوشحالی اور مسرت کے لئے دعا کی جاتی ہے۔ فرقہ وارانہ کشیدگی کے حالیہ مختلف واقعات کے پس منظر میں وزیراعظم کا امن، اتحاد اور بھائی چارہ کا پیام غور طلب ہے۔

TOPPOPULARRECENT