Sunday , July 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ملک پیٹ اور سلیم نگر کے علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

ملک پیٹ اور سلیم نگر کے علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب 7 مارچ کو ملک پیٹ اور سیلم نگر برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے بموجب ملک پیٹ برقی فیڈر کے تحت وجئے نگر ، شنکر نگر ، پدمانگر ، ہائی لک ، ریس کورس روڈ ، باڈی گارڈ لین ، ملک پیٹ مٹن مارکٹ ، امبیڈکر نگر ، پی ٹی سی آفس ، انا پورنا اپارٹمنٹس ، بادام گلی ، ملک پیٹ ، گیاس پمپ اور دیگر قریبی علاقوں میں دوپہر 3 تا 4-30 بجے تک جب کہ سلیم نگر فیڈر کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے گنیش ٹمپل ، سلیم نگر ، ہیرو ہونڈا شوروم کا عقبی حصہ ، رامالائم اسٹریٹ ، رامچندرا آئی ٹی آئی ، اندراسین ریڈی پی ٹی ، سری پورم کالونی روڈ اور دیگر قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT