Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے کانگریس کے حق میں ووٹ دیں

ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے کانگریس کے حق میں ووٹ دیں

دھرم آباد میں انتخابی جلسہ سے سابق چیف منسٹر اشوک راؤ چوہان کا خطاب
مدہول /16 ڈسمبر ( تجمل احمد کی رپورٹ ) ذات پا ت منافرت پھیلا کر قوموں کو باٹنے والی سیاسی پارٹیوں کو عوام خطی ووٹ نہ دیں ہمارے ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے سیکولر پارٹی کا نگریس کے حق میں ووٹ کا استعمال کریں ان خیالات کااظہار مسٹر اشوک رائو چو ہان سا بقہ چیف منسٹر و ایم پی نا ندیڑ نے دھرم آباد نگر پر یشدکے ایک انتخابی عظیم الشان جلسہ عام سے مخاطب ہو کر کیا انہوں نے کہاکہ موجودہ بی جے پی حکو مت ریاست بھر میں بد عنوانیاں سرعام ہو رہی ہے اور عوام کے جذبات واحساسات کو ریاستی حکو مت اکثر نظر انداز کر رہی ہے کا نگریس دور اقتدار میں کسانوں کے قرض معاف کر دئے گئے اور ان کو راحت پہنچا ئی گئی لیکن موجود ہ حکو مت نے کسانوں اور عام آدمی آج رونے پر مجبور کر دیا اور قطاروں میں کھڑا کر دیا بابلی پر اجیکٹ کی تعمیر دھر م آباد میں کا نگریس دور اقتدار میںکی گئی تا کہ دھرم آباد کو پینے کے پا نی کے علاوہ کسانوں کو پا نی فراہم کی جا سکے لیکن نگر پر یشد دھرم آباد عوام کو پا نی سپلا ئی کر نے اور بنیادی سہولتوں کو فراہم کر نے میں نا کا م ہو چکی ہے گذشتہ دس سال سے زائد عرصہ سے ( راشٹر وادی کا نگریس ) این سی پی دھرم آباد نگر پر یشد میں بر سراقتدار ہو نے کے با وجود بنیادی سہولتوں کا فقدان جن میں سڑکو ں کی خستہ حالی ، ڈرین لائن ، پینے کا پا نی ، اسٹر یٹ لا ئٹ ، دھرم آباد کی ترقی میں ناکام ہو چکی ہے اگر عوام کا نگریس پارٹی کو ووٹ دیکر افضل بیگم زوجہ عبدالستار کو کا میا ب کر نے پر دھرم آباد کو ترقی کی راہ پر گا مزن کی جائے گا کیو نکہ ضلع نا ند یڑ کے ایم پی کا نگریس اور دھرم آباد کے ایم ایل اے کا نگریس پارٹی کے ہیں اگر نگر پر یشد میں کا میا بی حاصل ہو تی ہے تو یقینا دھرم آباد کو دو چا ند لگائے جائینگے انہوں نے کہاکہ بی جے پی اور این سی پی دونوں پارٹیاں ایک سکہ کے دو رخ ہیں اگر این سی پی ووٹ ڈالا جائے تو بھی بی جے پی کی قوت میں اضافہ ہو گا کیو نکہ این سی پی اور بی جے پی کی ملی بھگت ہیں جس کو شیوسینا کا بھی بھر پور تعاون حا صل ہے ایسے نا زک موقع پر عوام اپنے ووٹ کا دانشمندہ فیصلہ کر تے ہوئے کا نگریس کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں اور تمام اراکین بلدیہ وہ چیر مین کیلئے کا نگریس کو ہی منتخب کریں ایک مر تبہ کا نگریس پارٹی کو موقع فراہم کر کے عوام آزمائیں دھرم آباد کو ترقی کی راہ پر کس طرح گا مزن کیا جائیگااشوک رائو چوہا ن نے کہاکہ  نر نیدرمودی جی ملک میں من مانی حکو مت کر رہے ہیں اور غریب عوام کو پر یشان کر کے رکھ دیا ہے غریب عوام محنت مزدور ی ، کا روبار، کھیتی باڑی چھوڑ کر بنکوں کے چکر کا ٹ رہا ہے جس سے کالا دھن واپس آئے گابلکہ امبانی ، ٹاٹا برلاجیسے افراد کبھی قطاروں میں کھڑ ے ہو تے ہوئے نظر نہیں آئے حکو مت کو معلوم ہے کہ دیگر ممالک کے سوئز بنک میں کالا دھن موجود ہے کیا اس دھن کو مودی جی واپس لا رہے ہیں نہیں بلکہ غریب عوام کو ہی پر یشان کیا جارہا ہے بعد ازاں بابا صدیقی سابقہ منسٹر نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ قدیم زمانہ میں بادشاہی حکو مت ہو اکر تی تھی اور ہر صبح بادشاہ کا فرمان جاری ہو تا تھا کہ یہ کام کیا جائے اور یہ نا کیا جائے اس کی تعمیل نہ کر نے والوں کو سزا دی جاتی تھی آج مودی جی بھی بادشاہی حکومت کے طرز پر حکو مت کر رہے ہیں راتوں رات نوٹ بندی کا اعلا ن کر تے ہیں اور ہر صبح ایک نیا فرمان جاری کر تے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT