Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / ملیشیا : دولت اسلامیہ سے متاثر کمسن نے خاتون کو یرغمال بنالیا

ملیشیا : دولت اسلامیہ سے متاثر کمسن نے خاتون کو یرغمال بنالیا

کوالالمپور ۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک 16 سالہ لڑکے نے جو دولت اسلامیہ کے سوشل میڈیا پر پروپگنڈہ سے متاثر ہے۔ ایک خاتون کو چاقو کی نو ک پر شمال مغربی ملیشیا کی ایک سوپرمارکٹ سے اغواء کرکے اسے یرغمال بنا لیا۔ بعدازاں اس کمسن نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انسپکٹر جنرل خالد ابوبکر نے اس کا انکشاف کیا۔

TOPPOPULARRECENT