Sunday , October 22 2017
Home / Top Stories / ممبئی۔ بی جے پی کارپوریٹر کے خلاف عورت کی عزت لوٹنے کا مقدمہ درج 

ممبئی۔ بی جے پی کارپوریٹر کے خلاف عورت کی عزت لوٹنے کا مقدمہ درج 

ممبئی۔کلیان ( ویسٹ)کے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی ) کارپوریٹردیاگائیکواڈ کے خلاف تھانے سے تعلق رکھنے والی ایک 27سالہ عورت کی عزت لوٹنے کا مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

ائی پی سی کی دفعات 376,323,504,506,34کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ’’ بی جے پی کارپوریٹر دیاگائیکواڈ نے26ستمبر کو اشونی دھومال کے گھر میں اس کی عزت لوٹی‘‘۔

متاثرہ لڑکی کا کہناہے کو گائیکواڈ سے فیس کے ذریعہ پہچان میں ائی۔متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے ’’ میں سمجھی کے وہ مجھ سے شادی کریگا۔ مجھے نہیں معلوم تھا وہ شادی شدہ ہے‘‘۔

اس کیس کی پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT