Wednesday , May 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / ممبئی انڈینس نے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 9 رنز سے ہرایا

ممبئی انڈینس نے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 9 رنز سے ہرایا

کولکتہ ۔ 13 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): ممبئی انڈینس نے آج ایڈن گارڈن پر کولکتہ نائٹ رائیڈرس کو 9 وکٹس سے ہرادیا اور آئی پی ایل لیگ مرحلہ میں 20 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہوگئی ہے ۔ کولکتہ 16 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا مقام حاصل نہ کرسکی ۔ سن رایزرس حیدرآباد جس نے آج گجرات لائنس کو شکست دی لیگ مرحلہ میں 17 پوائنٹس حاصل کئے ہیں ۔ ممبئی نے اپنی ٹیم میں 6 بڑی تبدیلیاں لائیں اور سوربھ تیواری 52 ، امباٹی رائیڈو 63 کی نصف سنچریوں کے ذریعہ 173 رنز بنائے ۔ کولکتہ نائیٹ رائیڈرس بیٹسمین ابتداء سے اسکور آگے بڑھاتے رہے لیکن اس کے وکٹس تیزی سے آوٹ ہوگئے ۔ پانچ بیٹسمین صرف 20 رنز تک اسکور کرسکے اور پانڈے 33 ٹاپ اسکور کرنے والے بیٹسمین  تھے ۔ اس طرح ٹیم 164/8 رنز بناسکی ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT