Sunday , June 25 2017
Home / ہندوستان / ممبئی ایرپورٹ کے قریب مشتبہ ڈرون

ممبئی ایرپورٹ کے قریب مشتبہ ڈرون

ممبئی ۔ /19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک خانگی ایرلائینس کے پائیلٹ نے ممبئی ڈومیسٹک ایرپورٹ پر ڈرون جیسی شئے اڑتی ہوئی دیکھی ۔ چنانچہ انڈیگو طیارہ کے اس پائیلٹ نے تقریباً 2 بجے دن ایر ٹریفک کنٹرول کو فوری مطلع کیا ۔ اس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی ۔ پائیلٹ نے بتایا کہ اس نے رن وے سے تقریباً تین میل کے فاصلے پر ڈرون جیسی کوئی چیز دیکھی ۔ عہدیدار نے کہا کہ یہ زمین سے تقریباً 900 فیٹ کی بلندی پر تھی جو طیارہ کی پرواز کے ساتھ ہی پائیلیٹ کو نظر آئی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT