Friday , September 22 2017
Home / سیاسیات / ممتا بنرجی دوبارہ لیڈر منتخب

ممتا بنرجی دوبارہ لیڈر منتخب

کولکاتا،20مئی(سیاست ڈاٹ کام) ممتا بنرجی کو آج ترنمول کانگریس مقننہ پارٹی کے اجلاس میں دوبارہ لیڈر منتخب کرلیا گیا۔ پارٹی کے سکریٹری جنرل پرتھا چٹرجی جوکہ بھیلا پچھم سیٹ سے دوبارہ منتخب ہوئے ہیں اجلاس میں ممتا بنرجی کا نام پیش کیا جس پر نو منتخب ارکان اسمبلی نے تصدیق کردی۔ بعد ازاں ممتا نے راج بھون پہنچ کر گورنر سے ملاقات کی اور نئی حکومت تشکیل دینے کا دعویٰ پیش کیا۔

TOPPOPULARRECENT