Saturday , July 22 2017
Home / ہندوستان / ممتا بنرجی کا مرزاغالب کو خراج عقیدت

ممتا بنرجی کا مرزاغالب کو خراج عقیدت

کلکتہ15فروری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرزا اسداللہ غالب کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سماجی ویب سائٹ فیس بک اور ٹوئیٹر پر غالب کی تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مرزا غالب کے یوم وفات پر ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔وزیرا علیٰ ممتا بنرجی فن وثقافت اور سیاسی شعبوں سے وابستہ ملک کی اہم شخصیات کے یوم وفات اور یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتی ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT