Monday , August 21 2017
Home / سیاسیات / ممتا بنرجی کے خلاف کانگریسی امیدوار دیپا داس منشی

ممتا بنرجی کے خلاف کانگریسی امیدوار دیپا داس منشی

نئی دہلی ۔ /18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق مرکزی وزیر دیپاداش منشی کو آج بھابانی پور نشست کیلئے کانگریس امیدوار مقرر کردیا گیا وہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں اس حلقہ سے ممتا بنرجی کا مقابلہ کریں گی ۔ داس منشی کا نام پارٹی کے 42 امیدواروں کی دوسری فہرست میں موجود ہے جس کا کل ہند کانگریس نے اعلان کیا ہے ۔ اب تک کانگریس نے اپنے 95 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ کل ہند کانگریس قائدین نے نشاندہی کی ہے کہ 294 رکنی اسمبلی میں وہ 100 سے زیادہ نشستوں کیلئے امیدوار کھڑا کرے گی ۔ دیپا داس منشی گزشتہ انتخابات میں معمولی فرق سے ہارگئی تھیں ۔

TOPPOPULARRECENT