Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / مندر آتشزدگی سانحہ میں 109ہلاک

مندر آتشزدگی سانحہ میں 109ہلاک

کولم۔11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) کیرالا کی مندر میں ممنوعہ کیمیکلس کے استعمال کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 109 ہوگئی ہے۔ چھ افراد بشمول مندر عہدیداروں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ کیرالا ہائیکورٹ میں کل ایک درخواست پر سماعت ہوگی جس میں مندر تقاریب میں آتش بازی پر امتناع کی درخواست کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT