Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / مندر سے گرنے والے پینٹر کی موت

مندر سے گرنے والے پینٹر کی موت

حیدرآباد /14 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ میڑپلی میں ایک پینٹر مشتبہ طور پر مندر کے بالائی حصہ سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ دیواستیم جو پیشہ سے پینٹر رامنتاپور کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ پینٹر ایک مندر پر پینٹ کے کام میں مصروف تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT