Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / منسٹر آف اسٹیٹ دفاع کی سکھوئی میں پرواز

منسٹر آف اسٹیٹ دفاع کی سکھوئی میں پرواز

نئی دہلی 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) منسٹر آف اسٹیٹ دفاع راؤ اندر جیت سنگھ نے آج انڈین ائر فورس کے طیارہ سکھوئی میں پرواز کی ۔ انہوں نے غازی آباد میں ہنڈن فضائی اڈہ سے اڑان بھری تھی ۔ 65 سالہ مرکزی وزیر نے ائر فورس بیس ہنڈن سے اڑان بھری اور تقریبا 20 منٹ تک ہوا میں رہے ۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اس دوران سکھوئی طیارہ نے کچھ کرتب دکھائے ۔ ذرائع کے بموجب وزیر موصوف خود پائلٹس سے تفصیلات جاننا چاہتے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT