Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / منقولہ، غیرمنقولہ جائیدادوں کا سنٹرل بینک آف انڈیا کا ہراج

منقولہ، غیرمنقولہ جائیدادوں کا سنٹرل بینک آف انڈیا کا ہراج

حیدرآباد ۔ 20 اگست (این ایس ایس) سنٹرل بینک آف انڈیا 31 اگست کو صبح 11 بجے سے مختلف سلاٹس میں منقولہ اور غیرمنقولہ جائیداد کا میگا ای آکشن عمل میں لائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے مزید تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائیٹس www.bankeauctions.com اور htttps:centralbank.auctiontiger.net ملاحظہ کریں یا سنٹرل بینک آف انڈیا کے نزدیکی ریجنل آفس یا سنٹرل آفس ریکوری ڈپارٹمنٹ سے موبائیل نمبر 9619553307 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT