Tuesday , October 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / منچسٹر کے خلاف ایس یو سی سی کو کامیابی

منچسٹر کے خلاف ایس یو سی سی کو کامیابی

حیدرآباد ۔ 23اگست ( راست) حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے زیراہتمام راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اُپل میں ایس یو سی سی اور منچسٹر کرکٹ کلب کے درمیان کھیلے گئے ایک میچ میں ایس یو سی سی کو کامیابی حاصل ہوئی ۔ فاتح ٹیم کے یشونت 66گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 104رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔ ماجد 36 گیندوں میں 34 رن بناکر یوسف کی گیند پر آؤٹ ہوگے ۔ اطہر علی 35گیندوں میں 52رن بناتے ہوئے سدھیر کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے ۔سدھیر اور یوسف کو فی کس چار وکٹس حاصل ہوئے ۔ کمارہمیش اور سامیول کو تین تین وکٹس ملے ۔

 

 

TOPPOPULARRECENT