Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / منڈل پریشد مدہول کے جنرل باڈی کا آج اجلاس

منڈل پریشد مدہول کے جنرل باڈی کا آج اجلاس

مدہول /16 مئی ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) مدہول منڈل پر یشد جنرل باڈی کا اجلاس بصدارت انوشاء سائی بابا عمل میں لایا جارہا ہے اس بات کی اطلاع جناب نور محمد منڈل ڈیو لپمنٹ آفیسر مدہول نے دی انہوں نے کہاکہ منڈل پریشد کا اجلاس 17 مئی بروز منگل صبح 11:30 بجے منڈل پر جا پر یشد دفتر ہال میں عمل میںلایا جائے گا منڈل کے تمام سرپنجس ، ایم پی ٹی سیز و سرکاری عہدیداروں سے وقت مقررہ پر حا ضر رہنے کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT