Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / منکشف کالادھن کی قدر حکومت کی نظرثانی کے بعد قدرے زیادہ

منکشف کالادھن کی قدر حکومت کی نظرثانی کے بعد قدرے زیادہ

نئی دہلی ، 5 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے کالادھن کا ازخود انکشاف کردینے کیلئے دی گئی 90 روزہ مدت میں 4,147 کروڑ روپئے وصول کئے، جو سابق میں معلنہ رقم 3,770 کروڑ روپئے سے کچھ زیادہ ہے، ریونیو سکریٹری ہسمکھ ادھیا نے آج یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کے بیان کے مطابق انکشاف کی جملہ تعداد 638 ہے اور جملہ غیرقانونی بیرونی اثاثہ جات جو سرکاری کھاتہ میں درج ہوئے 4,147 کروڑ روپئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT