Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / منگلورو میں آر ٹی آئی کارکن کا قتل

منگلورو میں آر ٹی آئی کارکن کا قتل

منگلورو ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حق اطلاعات کارکن کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے قریب ہلاک کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ دو افراد بائیک پر آئے اور 51 سالہ ونائک بلیگا پر حملہ کر دیا، جنہوں نے 90 سے زائد آر ٹی آئی درخواستوں کے ذریعہ برقی چوری کے معاملہ میں حکومت کی مدد کی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT