Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / منہدمہ عمارت کے مالک سے روابط کی تردید ،وزیر ٹرانسپورٹ مہندر ریڈی

منہدمہ عمارت کے مالک سے روابط کی تردید ،وزیر ٹرانسپورٹ مہندر ریڈی

حیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( این ایس ایس ) : وزیر ٹرانسپورٹ پی مہیندر ریڈی نے آج نانک رام گوڑہ میں کل رات منہدم ہوئی بلڈنگ کے مالک سے روابط کے الزامات کی تردید کی ۔ بلڈنگ مالک کے ساتھ ان کے مبینہ روابط کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مہیندر ریڈی نے اس طرح کی اطلاعات کی مذمت کی اور کہا کہ اس طرح کے اشخاص کے ساتھ ان کے کوئی روابط نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر ہونے کی وجہ کئی لوگ ان سے ملاقات کرتے ہیں اور اس بلڈنگ کے مالک سے ، جو مفرور ہے ، ان کے مبینہ روابط کی اطلاعات کی تردید کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT