Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / منیش سیسوڈیا کے خلاف سی بی آئی تحقیقات

منیش سیسوڈیا کے خلاف سی بی آئی تحقیقات

نئی دہلی ۔ 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے آج عام آدمی پارٹی حکومت کی سوشل میڈیا مہم ’’ٹاک ٹو اے کے‘‘ میں مبینہ بے قاعدگیوں کے سلسلہ میںڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیا اور دیگر کے خلاف ابتدائی تحقیقاتی مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حکومت دہلی کے ویجلنس ڈپارٹمنٹ کی شکایت پر ابتدائی تحقیقات کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ شکایت میں بتایا گیا ہیکہ حکومت دہلی نے چیف منسٹر اروند کجریوال سے بات چیت کے اس پروگرام کو فروغ دینے کیلئے معروف کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کی اور 1.5 کروڑ روپئے کی تجویز تیار کی ۔

TOPPOPULARRECENT