Friday , September 22 2017
Home / عرب دنیا / منیٰ بھگدڑ میں شہید ہندوستانی 51 ہوگئے

منیٰ بھگدڑ میں شہید ہندوستانی 51 ہوگئے

منیٰ۔ یکم ؍ اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) منیٰ بھگدڑ میں شہید ہونے والے ہندوستانیوں کی تعداد آج 51 ہوگئی جبکہ 6 مزید نعشوں کی شناخت ہوئی۔ قونصل جنرل ہندوستان جدہ کے بموجب 28 ستمبر تک شہید ہندوستانی حاجیوں کی تعداد 46 تھی لیکن یکم ؍ اکٹوبر کو 51 ہوگئی ہے۔ حج قونصل جدہ کے بموجب دو حاجی کیرالا اور ایک ایک مہاراشٹرا، گجرات بہار اور جموں و کشمیر کے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT