منی پور میں زلزلے کے جھٹکے

   

امپھال، 3 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) منی پور اور اس سے ملحق ریاستوں میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5ء4 ماپی گئی۔صبح آئے اس زلزلے کا مرکز مشرقی امپھال کے پاس لمبائی میں تھا۔ زلزلے سے ابھی تک کسی طرح کے جان ومال کے نقصان کی کوئی خبرنہیں ہے ۔