Wednesday , June 28 2017
Home / سیاسیات / منی پور میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی کیلئے 215 امیدواروں کے پرچہ جات نامزدگی داخل

منی پور میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی کیلئے 215 امیدواروں کے پرچہ جات نامزدگی داخل

امپھال۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام)جملہ 215 امیدواروں میں اپنے پرچہ جات نامزدگی 38 انتخابی حلقوں سے جہاں پہلے مرحلے کی رائے دہی ہونے والی ہے، داخل کردیئے۔ منی پور کی 60 نشستوں کیلئے 4 مارچ کو رائے دہی مقرر ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر منی پور وویک کمار نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 83 امیدوار کل اپنے پرچہ جات نامزدگی داخل کرچکے تھے، جبکہ پہلے مرحلے کی پرچہ جات نامزدگی داخل کرنے کی تاریخ ختم ہوگئی ۔ ان کی جانچ 16 فروری کو کی جائے گی۔ دستبرداری کی آخری تاریخ 18 فروری ہوگی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT