Wednesday , August 16 2017
Home / ہندوستان / منی پور کے چند علاقوں میں کرفیو نرم

منی پور کے چند علاقوں میں کرفیو نرم

امپھال ۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امپھال شرقی ضلع میں کرفیو میں نرمی کے دوران تین افراد کو مبینہ طور پر سنگباری کرنے اور تین بسوں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے بموجب ناپیٹ پلی کے مقامی افراد نے تین بسوں پر سنگباری کرکے انہیں نقصان پہنچایا تھا۔ عوام کا کثیر ہجوم جمع ہوگیا تھا جس نے بسوں کو روک کر ان پر سنگباری کی کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT