Saturday , August 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / من پریت کور ورلڈ ایتھلیٹس سے باہر

من پریت کور ورلڈ ایتھلیٹس سے باہر

موہالی۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) شاٹ پٹ کی کھلاڑی من پریت کور نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے معطل کئے جانے کے باعث لندن میں آئندہ ماہ ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹس چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔گزشتہ دنوں ممنو عہ ادویات کے استعمال پر ان کا ڈوپ ٹسٹ مثبت آگیا تھا۔ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا نے بھی مقابلوں سے انہیں معطل کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT