Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مواضعات کے مدارس کا دورہ

مواضعات کے مدارس کا دورہ

کوسگی 29 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی منڈل کے مواضعات کے مدارس کا دورہ ایم ای او نے کیا ۔ چنارم ، بیجارم مواضعات کا مدارس کا دورہ کیا ۔ مسٹر وینکٹ راملو ، منڈل ایجوکیشن آفسران مدارس کے اساتذہ کی حاضری رجسٹر چک کیا اور مینو کے مطابق طلباء کو دوپہر کا کھنا کی تفصیلات حاصل کی اور طلباء کو اچھی غذا دینے کیلئے کہا ۔

TOPPOPULARRECENT